افغانستان میں طالبان: عالمی پابندیوں کی موجودگی میں افغانستان تک امداد کیسے پہنچے گی؟

اسلام آباد میں منعقد ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے حالیہ اجلاس میں افغانستان میں امداد پہنچانے کے لیے ایسے راستے تجویز کیے گئے جن کی مدد سے عالمی پابندیوں کے باوجود امداد افغانستان کو بھیجی جا سکے۔ لیکن کیا ایسا کرنا ممکن ہو سکے گا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3yMH9yj


EmoticonEmoticon