پاکستان فضائیہ نے فیلکن مال کو ’کالج‘ میں تبدیل کردیا، ’جدید مسائل کے لیے جدید حل چاہیے ہوتے ہیں‘

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پاکستان فضائیہ نے اپنے شاپنگ مال کو کالج میں تبدیل کردیا ہے۔ یہ تبدیلی سپریم کورٹ کے حالیہ احکامات کے بعد سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ دفاعی مقاصد کے لیے دی گئی زمین کسی اور کام میں استعمال نہیں کیا جاسکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32nTBsc


EmoticonEmoticon