ڈیوٹی کے دوران شادی کی پیشکش قبول کرنے پر نائجیریا کی خاتون فوجی گرفتار

نائجیریا کی فوج کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ انھوں نے 'وردی میں رومانوی تعلق قائم کر کے' فوجی قوائد کی خلاف ورزی کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30Plucu


EmoticonEmoticon