کراچی: شیر شاہ کے علاقے میں دھماکے سے کم از کم 14 افراد ہلاک

پولیس حکام کے مطابق دھماکہ بظاہر بینک کے نیچے سے گزرنے والے نالے میں گیس بھر جانے کے باعث ہوا ہے تاہم اُن کے مطابق بم ڈسپوزل سکواڈ ہی اس کی حقیقی وجہ کا تعین کر سکے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33FARoW


EmoticonEmoticon