from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3GSOrU1
Saturday, December 18, 2021
Home »
Barking News
,
google
,
اردو،news
» افغانستان میں معاشی بحران: ’لوگ مرجائیں گے، ہم انھیں مرتا ہوا دیکھ رہے ہیں‘
افغانستان میں معاشی بحران: ’لوگ مرجائیں گے، ہم انھیں مرتا ہوا دیکھ رہے ہیں‘
Anonymous Saturday, December 18, 2021
بین الاقوامی امدادی تنظیم آئی سی آر سی کے ڈائریکٹر جنرل رابرٹ ماردینی نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال تباہی کی طرف جارہی ہے۔ ان کے مطابق 'ہم سمجھ سکتے ہیں کہ یہاں (اسلام آباد میں او آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں) آنے والے ممالک اور ڈونرز کے سیاسی مقاصد اور مفادات بھی ہیں۔ لیکن سیاسی مقاصد انسانی بحران پر غالب نہیں آسکتے کیونکہ لوگ مرجائیں گے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3GSOrU1
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3GSOrU1
Thanks for reading افغانستان میں معاشی بحران: ’لوگ مرجائیں گے، ہم انھیں مرتا ہوا دیکھ رہے ہیں‘
Previous
« Prev Post
« Prev Post
Next
Next Post »
Next Post »
No comments:
Post a Comment