نور الصباح: ایم بی بی ایس میں 23 میڈل حاصل کرنے والی طالبہ جو ڈاکٹروں کی اپنی ذہنی صحت کے بارے میں فکرمند ہیں

ایم بی بی ایس کی طالبہ نور الصباح کے لیے یہ بڑا اعزاز تھا جب انھیں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے 161 سال کے دور میں کانووکیشن پر 23 تمغے پہننے کا موقع ملا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3EJJawx


EmoticonEmoticon