Wednesday, December 29, 2021

جاوید اقبال: ’100 بچوں‘ کا سفاک قاتل کیا شہرت کا بھوکا ذہنی مریض تھا؟

  Anonymous       Wednesday, December 29, 2021
بی بی سی اردو نے پاکستان کے سب سے بدنام سیریل کلر جاوید اقبال کی لکھی گئی ڈائری، اس کے خطوط سمیت اس کیس کی دستاویزات اور اس سے جڑی کئی ایسی شخصیات تک رسائی حاصل کی جو آج سے پہلے مختلف وجوہات کی بنا پر منظرعام پر نہیں آئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mKjutQ
logoblog

Thanks for reading جاوید اقبال: ’100 بچوں‘ کا سفاک قاتل کیا شہرت کا بھوکا ذہنی مریض تھا؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment