حیاتیاتی تنوع: مچھلی کی ’لاپتہ‘ قسم جسے میکسیکو کے قدرتی ماحول میں دوبارہ متعارف کرایا گیا

سنہ 2003 سے ’لاپتہ‘ مچھلی ٹکیلا فش کو ایک بار پھر میکسیکو کے قدرتی ماحول میں متعارف کرایا گیا ہے۔ خیال ہے کہ تازہ پانی پر انحصار کرنے والی انواع زمینی یا سمندری حیات کے مقابلے زیادہ تیزی سے معدوم ہو رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3JvV0Os


EmoticonEmoticon