محمد علی جناح: جب پاکستان کے کرنسی نوٹ پر پہلی مرتبہ بانی پاکستان کی تصویر شائع ہوئی

یہ 24 دسمبر سنہ1957 کا واقعہ ۔ گہرے ہے جب سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پہلی مرتبہ سو روپے مالیت کا ایسا کرنسی نوٹ جاری کیا جس پر بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر چھپی ہوئی تھیسبز رنگ کے اس کرنسی نوٹ کے دوسری جانب بادشاہی مسجد لاہورکی تصویر بنی تھی۔ قائد اعظم کی تصویر والے اس کرنسی نوٹ کا عوام اور علما دونوں کی جانب سے بڑا شدید ردعمل ہوا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30U7sGo


EmoticonEmoticon