چین کی بڑھتی دفاعی قوت پر مغربی ممالک کی تشویش کس حد تک درست ہے؟

چین ابھی تک 5550 جوہری ہتھیاروں کے امریکی ذخیرے کے مقابلے میں بہت پیچھے ہے لیکن اس کی جوہری تیاری کو مغربی فوجی بالادستی کے لیے سب سے بڑے خطرے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ چین ہتھیاروں کی نئی عالمی دوڑ کیسے جیت سکتا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3yZyQPV


EmoticonEmoticon