اسلام آباد میں پلاسٹک کی سڑک: پلاسٹک ایک مثالی تعمیراتی میٹیریل کیوں ہے؟

پھینک دیا گیا پلاسٹک ایک بہت بڑا اور واضح عالمی مسئلہ ہے۔ یہ بلند ترین پہاڑوں سے لے کر گہری ترین سمندری خندقوں تک میں پایا جاتا ہے، چنانچہ اس سے فرار ناممکن نظر آتا ہے۔ لیکن اسے دوبارہ کیسے استعمال کر سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mso2ET


EmoticonEmoticon