مڈغاسکر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وفاقی وزیر ’12 گھنٹے تیرنے‘ کے بعد جان بچانے میں کامیاب

افریقی ملک مڈغاسکر میں ایک حکومتی وزیر کا دعویٰ ہے کہ ایک ریسکیو مشن کے دوران سمندر میں ان کے ہیلی کاپٹر کے گرنے بعد انھوں نے 12 گھنٹے تک تیراکی کی اور ساحل پہنچے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3yNfpJW


EmoticonEmoticon