ڈائنوسار: چین میں ’انڈے سے نکلنے کو تیار‘ ڈائنوسار کا فوسل دریافت

ماہرین کا خیال ہے کہ اگر بے بی ینگلیانگ نامی یہ ڈائنوسار پرورش پا جاتا تو دو سے تین میٹر لمبا ہوتا اور ممکنہ طور پر پودے کھاتا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pgjiUO


EmoticonEmoticon