سرگئی کریکالف: وہ خلاباز جنھیں خلا میں تنہا چھوڑ دیا گیا

سوویت یونین کے ٹوٹنے پر سیاسی اور معاشی بحران کی ایک غیر یقینی صورتحال نے جنم لیا۔ اس دوران معمول کے مشن پر گئے خلاباز سرگئی کو بتایا گیا کہ وہ آئندہ حکم تک خلا میں ہی موجود رہیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32LUVpf


EmoticonEmoticon