Tuesday, December 28, 2021

مدر ٹریسا: انڈین حکومت نے فلاحی ادارے کی غیر ملکی فنڈنگ معطل کر دی

  Anonymous       Tuesday, December 28, 2021
انڈیا کی حکومت نے نوبیل انعام یافتہ مدر ٹریسا کے مسیحی فلاحی ادارے مشنریز آف چیریٹیز کی غیر ملکی فنڈگ کے لائسنس کو کرسمس کے روز معطل کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق وہ ضوابط کی شرائط پوری نہیں کرتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sH06BF
logoblog

Thanks for reading مدر ٹریسا: انڈین حکومت نے فلاحی ادارے کی غیر ملکی فنڈنگ معطل کر دی

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment