ماحولیاتی تبدیلی: پانی کی قلت نے ایران میں انسانوں کو مگرمچھوں کا دشمن بنا دیا

ان حملوں کی وجہ ایران میں پانی کی شدید قلت ہے اور اس کی وجہ سے مگرمچھوں کے لیے قدرتی طور پر سکڑتی خوراک ہے۔ اس خطے میں پانی کی کمی کے باعث مینڈک اور دیگر حیات کم ہو گئے ہیں اور مگرمچھوں کو اپنی خوراک کی کمی کا سامنا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FC7Etb


EmoticonEmoticon