Monday, December 27, 2021

وجیہہ سواتی کی لاش کو کمرے میں دفن کر کے اس پر پکا فرش ڈال دیا گیا: پولیس

  Anonymous       Monday, December 27, 2021
16 اکتوبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد کے سنگم پر واقع ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) سے لاپتہ ہونے والی امریکی شہری وجیہہ سواتی کی لاش پولیس کو دوروز پہلے خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت سے ملی جہاں انھیں ایک مکان میں دفن کر اس کے اوپر فرش پکا کر دیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3suieOU
logoblog

Thanks for reading وجیہہ سواتی کی لاش کو کمرے میں دفن کر کے اس پر پکا فرش ڈال دیا گیا: پولیس

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment