Monday, December 27, 2021

'ہمیں کسی ڈیل کی ضرورت نہیں، ہماری ڈیل شہدا کی قبروں سے ہے، ہماری ڈیل پاکستان کی عوام سے ہے'

  Anonymous       Monday, December 27, 2021
بے نظیر بھٹو کی 14 ویں برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ’آج پاکستان میں جمہوریت بس نام کی رہ گئی ہے، نہ اس میں بولنے کی آزادی ہے، نہ جینے کی آزادی ہے، نہ سانس لینے کی آزادی ہے‘۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3EywxEu
logoblog

Thanks for reading 'ہمیں کسی ڈیل کی ضرورت نہیں، ہماری ڈیل شہدا کی قبروں سے ہے، ہماری ڈیل پاکستان کی عوام سے ہے'

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment