بلوچستان عوامی پارٹی میں بحث: اصل صدر میں ہوں، نہیں آپ ہٹ چکے ہیں اب میں ہوں۔۔

بلوچستان کے سابق وزیرِ اعلیٰ جام کمال کے ایک ٹویٹ کے بعد نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کا صدر کون ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3HcE7qg


EmoticonEmoticon