from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3EfoHQ4
Monday, December 20, 2021
Home »
Barking News
,
google
,
اردو،news
» ڈالر کی خریداری پر حد مقرر کرنے کا اقدام: کیا ڈالر کی ذخیرہ اندوزی و اسمگلنگ کو روک پائے گا؟
ڈالر کی خریداری پر حد مقرر کرنے کا اقدام: کیا ڈالر کی ذخیرہ اندوزی و اسمگلنگ کو روک پائے گا؟
Anonymous Monday, December 20, 2021
مرکزی بینک کی جانب سے ڈالر کی خریداری پر ایک خاص حد سے زیادہ خریداری پر پابندی اس وقت لگائی گئی ہے جب ملک میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ملکی تاریخ کی کم ترین سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے ڈالر کی خریداری پر پابندی پر ماہرین اسے امریکی کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر قابو پانے کا اقدام قرار دے رہے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3EfoHQ4
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3EfoHQ4
Thanks for reading ڈالر کی خریداری پر حد مقرر کرنے کا اقدام: کیا ڈالر کی ذخیرہ اندوزی و اسمگلنگ کو روک پائے گا؟
Previous
« Prev Post
« Prev Post
Next
Next Post »
Next Post »
No comments:
Post a Comment