Monday, December 20, 2021

فلپائن میں طوفان ’رائے‘ سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 375 ہوگئی

  Anonymous       Monday, December 20, 2021
فلپائن کی پولیس کا کہنا ہے کہ جمعرات کو آنے والے شدید طوفان کے نتیجے میں ملک میں ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 375 ہو گئی ہے اور تقریباً چار لاکھ افراد اپنے گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3yKEuVR
logoblog

Thanks for reading فلپائن میں طوفان ’رائے‘ سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 375 ہوگئی

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment