نواب رضا علی خان: انڈیا کی سابق شاہی ریاست رام پور کی ڈھائی ہزار کروڑ کی جائیداد کی شرعی تقسیم کا معاملہ 49 سال سے التوا میں

رامپور کی ریاست کے آخری حکمراں نواب رضا علی خان کے خاندان میں ان کی تین بیویاں، تین بیٹے اور چھ بیٹیاں تھیں۔ قریب ڈھائی ہزار کروڑ مالیت کی اس جائیداد کے کل 16 ورثا بتائے جا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/345ABQi


EmoticonEmoticon