چین کی خلائی حادثے کے خطرے پر شکایت کے بعد ایلون مسک تنقید کی زد میں

چین نے شکایت کی ہے کہ اس کے خلائی سٹیشن کی سٹار لنک انٹرنیٹ سروس کے منصوبے کے تحت خلا میں بھیجے گئے مصنوعی سیاروں سے ٹکر ہوتے ہوتے رہ گئی۔ اس کے بعد سے ایلون مسک کے خلاف شدید رد عمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sDt6Kr


EmoticonEmoticon