منی بجٹ: کیا واقعی پاکستان کے غریب طبقے پر اس منی بجٹ کا کوئی اثر نہیں پڑے گا؟

حکومتی دعویٰ ہے کہ منی بجٹ سے غریب طبقے پر بوجھ نہیں پڑے گا کیونکہ نئے ٹیکس اُن کے زیرِ استعمال چیزوں پر نہیں لگ رہے مگر معاشی ماہرین اور صنعتی شعبے کے نزدیک یہ معاملہ اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3zeyXHr


EmoticonEmoticon