Friday, December 31, 2021

بنگلہ دیش: خواتین کے لیے مخصوص ساحل کا منصوبہ سوشل میڈیا تنقید کے بعد منسوخ

  Anonymous       Friday, December 31, 2021
ساحل سمندر کے ایک حصہ کو خواتین کے لیے مختص کرنے کے فیصلے کی خبر عام ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر شور مچ گیا۔ تنقید کرنے والوں نے حکومت پر الزام لگایا کہ وہ انتہا پسندوں کے سامنے گھٹنے ٹیک رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eBxPnF
logoblog

Thanks for reading بنگلہ دیش: خواتین کے لیے مخصوص ساحل کا منصوبہ سوشل میڈیا تنقید کے بعد منسوخ

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment