آکٹوپس کا بطور خوراک استعمال: پیچیدہ مگر ذہین دماغ کے مالک جانور کی مصنوعی افزائش ہونی چاہیے؟

سائنسی شواہد کی روشنی میں حیوانات کے تحفظ کے بل میں ایک ترمیم کے ذریعے آکٹوپس کو ایک حساس مخلوق قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان شواہد کے مطابق آکٹوپس نہ صرف خوشی اور مسرت بلکہ غم اور تکلیف بھی محسوس کر سکتے ہیں۔ سائنس دانوں کو کا یقین ہے کہ 'خوراک کی غرض سے آکٹوپس کی بڑے پیمانے پر فارمنگ اور افزائش نا ممکن ہے اور حکومت ایسے آکٹوپس کی در آمد پر پابندی لگا سکتی ہے۔'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qthk2K


EmoticonEmoticon