ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار افغان شہریوں کو علاج فراہم کرنے والا پشاور کا ٹیلی کلینک: ‘کسی کا نام یاد نہیں رہتا یہاں تک کہ شکلیں بھول جاتا ہوں‘

اس وقت جب پشاور میں لوگ کسی پریشانی یا دباؤ کی بدولت ذہنی بیماریوں کا علاج کرانے کو انتہائی شرمناک تصور کرتے تھے تو اس وقت شہر کے علاقے نشتر آباد میں معروف معالج ڈاکٹر خالد مفتی کا کلینک آباد ہوا تھا اور آج یہ ہسپتال افغانستان میں پریشان حال مریضوں کی امیدوں کا ایک مرکز بنا ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3H3L0dk


EmoticonEmoticon