Monday, December 20, 2021

نیوزی لینڈ کی جانب سے دو مرحلوں میں دورہِ پاکستان کا اعلان، ’تجربہ کار کرکٹرز کا ہونا بہت ضروری ہے‘

  Anonymous       Monday, December 20, 2021
نیوزی لینڈ کی ٹیم دو مرحلوں پر مشتمل دورے میں پہلا سفر اگلے سال یعنی 2022 کے دسمبر میں کرے گی جس میں وہ پاکستان میں جنوری 2023 تک قیام کرے گی۔ یہ دورہ مکمل کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم پھر اپریل 2023 میں دوبارہ پاکستان آئے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3q4zk3e
logoblog

Thanks for reading نیوزی لینڈ کی جانب سے دو مرحلوں میں دورہِ پاکستان کا اعلان، ’تجربہ کار کرکٹرز کا ہونا بہت ضروری ہے‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment