نیویارک کی ایک عمارت میں لگی آگ سے جان بچانے کے لیے دو نوعمر افراد نے اپنے چوتھی منزل کے فلیٹ کی کھڑکی کے باہر سے گزرنے والے پائپ کا سہارا لیا۔ یہ آگ وہاں جمعرات کی صبح لگی تھی۔ اس واقعے میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3miGKi4
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
نیویارک: وہ ڈرامائی لمحات جب دو نوعمر افراد اپنے فلیٹ میں لگنے والی آگ سے بچنے میں کامیاب ہوئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon