یوکرین، روس کشیدگی: امریکہ اور روس کا جنوری کے آغاز میں بات چیت کا اشارہ، پوتن کے نیٹو سے مطالبات

روس، یوکرین تنازع کے تناظر میں صدر ولادیمیر پوتن نے عندیہ دیا ہے کہ وہ جنوری میں امریکہ کے ساتھ گفتگو کے لیے پُراُمید ہیں تاہم ساتھ ہی ساتھ اُنھوں نے نیٹو کے لیے چند ریڈ لائنز کا ذکر کرتے ہوئے چند دیرینہ مطالبات بھی دہرائے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3JenfkI


EmoticonEmoticon