چینی تعمیراتی کمپنی کو دھوکا، ویلتھ مینیجر 31 کروڑ ڈالر لے کر رفوچکر

رواں ماہ کمپنی نے اربوں ڈالر کے بانڈز کی ادائیگی نہ کرنے پر اپنے قرضوں کی ری سٹرکچرنگ کے منصوبوں کا اعلان کیا تھا اور کمپنی کو توقع تھی کہ سال کے اختتام تک وہ سالانہ سات سے 10 فیصد تک منفع جمع کر لے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3E2PqiU


EmoticonEmoticon