امریکی پابندیوں کا توڑ کیا ہے؟ ایرانی ’مخبر‘ سے راز فاش ہو گیا

محمد مخبر کے مطابق ایران پر عائد پابندیوں کے باعث رقم کی ٹرانسفر میں درپیش مشکلات کا حل اس طرح نکالا گیا کہ ایرانی سفارت کار نے اس سامان کو اپنے گھر کا فرنیچر بتایا اور اس طرح وہ اسے ایران لانے میں کامیاب ہو گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3p0XfBm


EmoticonEmoticon