گڑ گاؤں: مسلمانوں کے نماز پڑھنے پر انڈین شہر میں تناؤ، ’ہم مسلسل اپنی تذلیل کیے جانے کے ڈر و خوف کی کیفیت میں رہتے ہیں‘

گذشتہ تین ماہ سے ہر جمعے کو انتہائی دائیں بازو کے ہندو گروہوں سے تعلق رکھنے والے افراد باقاعدگی سے انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے پوش علاقے گڑگاؤں میں جمع ہوتے ہیں جہاں ان کا مقصد عوامی مقامات پر نماز پڑھنے والے مسلمانوں کو روکنا ہوتا ہے۔ عوامی مقامات پر نماز پڑھنے پر احتجاج سب سے پہلے 2018 میں شروع ہوا لیکن یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ اس سال یہ سلسلہ دوبارہ کیوں شروع ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3q6Ik7X


EmoticonEmoticon