فائیو جی سے ’بچانے‘ والے ہار میں تابکاری کی موجودگی کا انکشاف

ایسی کئی اشیا مارکیٹ میں دستیاب ہیں جو ہمیں جدید فائیو جی موبائل نیٹ ورک سے 'محفوظ رکھنے' کا دعویٰ کرتی ہیں۔ تاہم ان میں سے بعض ہار اور دیگر چیزوں میں تابکاری کی صلاحیت ہوسکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3JaW62e


EmoticonEmoticon