Saturday, December 18, 2021

جدہ سینٹرل: سعودی عرب میں 20 ارب ڈالر سے تیار ہونے والے منصوبے ’وسط جدہ‘ کا ماسٹر پلان جاری

  Anonymous       Saturday, December 18, 2021
سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان نے جدہ سینٹرل منصوبے (وسط جدہ) کی تعمیر کا افتتاح کیا ہے۔ اس کے ماسٹر پلان میں بیچ ریزارٹ، ’ورلڈ کلاس‘ میرینا اور اوپرا ہاؤس شامل ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mhwWoF
logoblog

Thanks for reading جدہ سینٹرل: سعودی عرب میں 20 ارب ڈالر سے تیار ہونے والے منصوبے ’وسط جدہ‘ کا ماسٹر پلان جاری

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment