from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3E7sPS8
Saturday, December 18, 2021
Home »
Barking News
,
google
,
اردو،news
» رنجیت سنگھ کے راج سے انگریزوں کے ہاتھوں شکست تک: برصغیر کے سکھوں کی صفوں میں غداری کی داستان
رنجیت سنگھ کے راج سے انگریزوں کے ہاتھوں شکست تک: برصغیر کے سکھوں کی صفوں میں غداری کی داستان
Anonymous Saturday, December 18, 2021
کھڑک سنگھ معزول ہونے کے بعد 10 ماہ تک زندہ مگر اندرون لاہور کی ایک حویلی میں نظربند رہے۔ نومبر 1840ء کے ابتدائی ایام میں کھڑک سنگھ کے بار بار بلانے پر نونہال سنگھ صرف ایک بار انھیں ملنے آئے مگر بدتمیزی سے اپنے باپ سے گفتگو کی، انھیں سکھ قوم کا غدار اور انگریزوں کا وفادار کہا۔ وہاں جوالا سنگھ نام کا ایک حکیم مقرر کیا گیا جو دھیان سنگھ کا ایک خاص آدمی تھا۔ اُس نے معزول مہاراجہ کو زہر دیا جس کے نتیجے میں وہ پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا ہو کر پانچ نومبر 1840 کو وفات پا گئے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3E7sPS8
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3E7sPS8
Thanks for reading رنجیت سنگھ کے راج سے انگریزوں کے ہاتھوں شکست تک: برصغیر کے سکھوں کی صفوں میں غداری کی داستان
Previous
« Prev Post
« Prev Post
Next
Next Post »
Next Post »
No comments:
Post a Comment