اردوغان کی پالیسی یا کچھ اور، لیرا تیزی سے اپنی قدر کیوں کھو رہا ہے؟

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق رواں سال کی ابتدا سے اب تک لیرا کی قدر میں 55 فیصد کمی ہوئی ہے اور اس میں سے 37 فیصد گراوٹ صرف گذشتہ 30 دنوں میں ہی دیکھنے میں آئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32f0Gey


EmoticonEmoticon