افغان بچوں کو غذائی قلت اور خسرے کا سامنا: ’عالمی امداد نہ ملی تو ڈر ہے کہ ہسپتال بھی بند ہو جائے‘

افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد عالمی امداد کی بندش سے افغان بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے اور اقوام متحدہ نے خِبردار کیا ہےکہ آنے والے مہینوں میں افغانستان میں ایک ملین بچے بھوک سے مر سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31VSq3E


EmoticonEmoticon