پارکر سولر پروب: ناسا کے خلائی جہاز نے سورج کی فضا میں سے گزر کر تاریخ رقم کر دی

اس کام کے لیے پارکر کو بے انتہا گرمی اور شعاعیں جھیلنی پڑیں مگر اس سے سائنسدانوں کو نئی معلومات حاصل ہوئی ہیں کہ ہمارا سورج کیسے کام کرتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3EZlt4w


EmoticonEmoticon