سٹار ہوبسن کی موت: خاتون پر اپنی پارٹنر کی ڈیڑھ سالہ بچی کو قتل کرنے پر فرد جرم عائد

سواناہ بروک ہل کو سٹار ہوبسن نامی بچی کو شدید چوٹیں پہنچانے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے اور بچی کی والدہ پر بھی اس صورتحال کا سبب بننے پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33xyCny


EmoticonEmoticon