الہان عمر: ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس کا اسلاموفوبیا کے خلاف بل منظور، وائٹ ہاؤس نے حمایت کر دی

اس بل کا نام ’بین الاقوامی اسلامو فوبیا کا مقابلہ‘ ہے جس کا مقصد ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کے تحت ایک خصوصی نمائندے کا تعین کیا جائے جو دنیا بھر میں اسلاموفوبیا کے واقعات کو رپورٹ کر کے امریکی محکمہ خارجہ کے علم میں لائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3IUdyHS


EmoticonEmoticon