کووڈ 19: انٹارکٹیکا کے تحقیقاتی سٹیشن میں 16 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

کورونا وائرس جس تیزی سے اس سرد، خشک اور کم آبادی والے خطے میں پھیل رہا ہے وہ یہاں کے محققین کے لیے کسی اچھنبے سے کم نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ENhebp


EmoticonEmoticon