فلسطین میں غزہ کی پٹی پر بمباری: ’آدھی رات کو اسرائیل نے نئی جارحیت کا آغاز کیا‘

اسرائیل کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ یہ حملے غزہ کی پٹی سے دو میزائل راکٹ داغے جانے کے جواب میں کیے گئے جن میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3JzpCi3


EmoticonEmoticon