Saturday, January 1, 2022

آسٹریا: انتہائی تکلیف میں مبتلا مریضوں کو خودکشی میں معاونت کی سہولت کا قانونی حق مل گیا

  Anonymous       Saturday, January 1, 2022
آسٹریا کی پارلیمان سے دسمبر میں منظور ہونے والے اس قانون نے ’یوتھنیزیا‘ یا خودکشی میں معاونت کے لیے راستہ ہموار کر دیا ہے جس کے مطابق انتہائی تکلیف دہ اور ناقابل علاج بیماری میں مبتلا بالغ مریض ہی معاونت کی درخواست کر سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3HtP4UA
logoblog

Thanks for reading آسٹریا: انتہائی تکلیف میں مبتلا مریضوں کو خودکشی میں معاونت کی سہولت کا قانونی حق مل گیا

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment