جنگلی حیات کا شکار: بلوچستان کے ضلع کیچ میں بڑی تعداد میں جنگلی جانوروں اور پرندوں کے غیرقانونی شکار پر سوشل میڈیا صارفین برہم

غیر قانونی شکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی اور شکار کیے جانے والے جانوروں میں ہرن،جنگلی خرگوش اور تلور شامل تھے۔ مارے جانے والے تلوروں میں ایک ایسا تلور بھی شامل تھا جس کی دونوں ٹانگوں پر ٹیگ بھی لگے ہوئے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32JEjyv


EmoticonEmoticon