پاکستان، انڈیا تعلقات: سوشل میڈیا پر ہونے والی ’محبت‘ بہاولپور کے نوجوان کو انڈیا کے صحرا لے گئی

انڈین پولیس کے مطابق احمر سے پوچھ تاچھ سے معلوم ہوا کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے ممبئی میں ایک لڑکی سے رابطے میں تھے اور ان سے محبت میں گرفتار ہو گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FQnm3W


EmoticonEmoticon