Monday, July 18, 2022

انڈیا کے مال میں نماز پر تنازع: 18 سیکنڈ کی نماز میں امام اور نمازیوں کا رخ الگ الگ سمت میں

  Anonymous       Monday, July 18, 2022
لکھنؤ میں حال ہی میں کھولے گئے ایک مال میں چند افراد کی 'نماز' ادا کرنے کی ایک ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد دائیں بازو کے ہندوؤں نے ایک تنازع کھڑا کر دیا ہے جس کے بعد مال کے مسلمان مالک کو یہ بیان جاری کرنا پڑا کہ ان ’نمازیوں‘ کے ساتھ ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/JNYnXlc
logoblog

Thanks for reading انڈیا کے مال میں نماز پر تنازع: 18 سیکنڈ کی نماز میں امام اور نمازیوں کا رخ الگ الگ سمت میں

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment