29 مارچ سنہ 1857 کو اتوار کا دن تھا۔ لیکن اتوار کی دوپہر کے سکون کو ایک سپاہی منگل پانڈے نے درہم برہم کر دیا۔۔۔کورٹ مارشل کی سماعت کے دوران منگل پانڈے نے بتایا کہ وہ گذشتہ کچھ عرصے سے بھنگ اور افیون کا استعمال کر رہے تھے اور اسی لیے میں نہیں جانتا کہ میں نے کس کو مارا ہے اور کس کو نہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Qyr2Rgj
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
منگل پانڈے: انگریزوں کے خلاف بغاوت میں پہلی گولی چلانے والے سپاہی جن کی پوری رجمنٹ بطور سزا تحلیل کر دی گئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon