Thursday, July 21, 2022

انڈیا کی رینا ورما کی 75 برس بعد راولپنڈی آمد: ’1947 میں جب گھر چھوڑا تو معلوم نہیں تھا کہ واپس آ سکوں گی‘

  Anonymous       Thursday, July 21, 2022
برصغیر کی تقسیم کے وقت رینا ورما کی عمر صرف 15 یا 16 برس تھی۔ انھیں اپنے آبائی شہر راولپنڈی کو خیرباد کہنا پڑا اور وہ انڈیا کے شہر پونا میں جا کر رہنے لگیں۔ اب 75 سال بعد وہ اپنا آبائی گھر دیکھنے پاکستان آئی ہیں۔ اپنے گھر کو دیکھ کر انھیں اپنی فیملی یاد آئی اور وہ جذباتی ہو گئیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/m7WTX6d
logoblog

Thanks for reading انڈیا کی رینا ورما کی 75 برس بعد راولپنڈی آمد: ’1947 میں جب گھر چھوڑا تو معلوم نہیں تھا کہ واپس آ سکوں گی‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment