Thursday, July 21, 2022

بالی ووڈ: عالیہ بھٹ بچے کی پیدائش کے بعد بھی کام جاری رکھیں گی، کریئر کی قربانی نہیں دیں گی، رنبیر کپور

  Anonymous       Thursday, July 21, 2022
بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ وقت بدل گیا ہے، عالیہ جتنی محنت سے اپنا کام کر رہی ہے، وہ مستقبل میں بھی محنت کرتی رہیں گی۔ اس میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہیں ہوگی'۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/GrEgONF
logoblog

Thanks for reading بالی ووڈ: عالیہ بھٹ بچے کی پیدائش کے بعد بھی کام جاری رکھیں گی، کریئر کی قربانی نہیں دیں گی، رنبیر کپور

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment